سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ہزار
(
ہَزار
)
{ ہَزار }
(
فارسی
)
تفصیلات
معانی
مترادفات
صفت عددی ( واحد )
جمع غیر ندائی : ہَزاروں [ہَزا + روں (و مجہول)]
١ - الف، دہ صد، دس سو کی مقدار 1000، سیر۔
٢ - ہرچند، جتنا کچھ، جس قدر، کسی قدر، کیوں نہ، کتنا ہی۔
٣ - لاکھ، لاکھوں، ہزاروں۔
٤ - عندلیب۔
٥ - (اظہار کثرت کے واسطے) نہایت، بہت سی، ازحد، بہتیری)
"ایک تندرستی ہزار نعمت"۔
بلبل
(عربی)
الف
(عربی)
صَدْہا
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر