آڑی[1]

( آڑی[1] )
{ آ + ڑی }
( سنسکرت )

تفصیلات


آورک  آڑا  آڑی

سنسکرت زبان میں اصل لفظ 'آورک' ہے اور اردو زبان میں داخل ہو کر 'آڑا' مستعمل ہوا اور اردو قواعد کے مطابق 'الف' گرا کر 'ی' لگانے سے 'آڑی' بطور تانیث مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٩٧ء میں ہاشمی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )
جنسِ مخالف   : آڑا [آ + ڑا]
جمع   : آڑْیاں [آڑ + یاں]
جمع غیر ندائی   : آڑْیوں [آڑ + یوں (و مجہول)]
١ - آڑا کی تانیث، ٹیڑھی، ترچھی۔
"اس میں ٹانگ کی حرکت آڑی . یا عرضی طور پر ممکن ہے۔"      ( ١٩٦٧ء، بنیادی حشریات، ٣٨ )
  • dim. of ara