متبسم

( مُتَّبَسِّم )
{ مُتَبس + سِم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مسکرانے والا، تبسم کرنے والا، آہستہ ہنسنے والا، زیر لب مسکرانے والا۔
  • smiling
  • laughing;  risible;  flashing (lightning)