کوٹہ

( کوٹَہ )
{ کو (واؤ مجہول) + ٹَہ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مختص یا معین حصہ، حصہ رسد جس کو کوئی فرد یا کوئی جماعت ادا کرنے پر مجبور یا پانے کی مستحق ہو۔
  • Quota