کوچک

( کُوچَک )
{ کُو + چَک }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چھوٹا (کلاں اور بزرگ کا نقیض) خرد، کوتاہ۔
  • small
  • little
  • diminutive;  younger
  • junior