پروا

( پُرْوا )
{ پُر + وا }
( سنسکرت )

تفصیلات


پرو+وایو  پُرْوا

سنسکرت میں اسم 'پرو + وایو' ماخوذ ' پروا' اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٥١ء کو "نوارد الالفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
١ - وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے۔
 کوئے جاناں تک نہ پہنچی اپنی خاک بارہا پروا چلی پچھوا چلی      ( ١٩٠٥ء، داغ، یادگار، ١٨٠ )
  • Easterly wind