کنوار[1]

( کُنْوار[1] )
{ کُن (نون مغنونہ) + وار }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - ہندی بکرمی سال کا چھٹا مہینا، فصلی سال کا پہلا مہینا جو انگریزی مہینے ستمبر کے وسط میں شروع ہوتا ہے۔
  • the sixth month of the Hindus
  • September-October