کوٹ[2]

( کوٹ[2] )
{ کوٹ (واؤ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آستینوں والا انگریزی وضع کا چوغہ نیز کرتے وغیرہ کے اوپر پہننے کا لباس جو مختلف وضع قطع کا ہوتا ہے۔
  • coat