کولا

( کَولا )
{ کَو (واؤ لین) + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دروازے کی ادھر ادھر کی دیوار، دروازے کے دونوں پہلو، پاکھے کا سرا۔