مخدوش

( مَخْدُوش )
{ مَخ + دُوش }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس میں نقصان کا اندیشہ ہو، وسوسہ کیا ہوا، (مجازاً) خطرناک۔