مدفوعہ

( مَدْفُوعَہ )
{ مَد + فُو + عَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دفاع کیا گیا، حفاظت میں لیا گیا محفوظ۔