تجربہ کاری

( تَجْرِبَہ کاری )
{ تَج + رِبَہ + کا + ری }

تفصیلات


عربی زبان کے لفظ 'تجربہ' کے ساتھ فارسی سے کار بطور لاحقۂ فاعلی لگایا گیا ہے۔ آخر پر 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - تجربہ کار سے اسم کیفیت۔ (جامع اللغات؛ اردو قانونی ڈکشنری)     
رجوع کریں:  
  • experience
  • practical knowledge