کھنڈی

( کُھنْڈی )
{ کُھن + ڈی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (خیاطی) سوئی جس کی نوک کثرت استعمال سے گھس کر یا گر کر خراب ہو گئی ہو اور کپڑے کو آسانی سے نہ چھیدے، کھٹل سوئی۔