پریشر

( پِریشَر )
{ پِرے (کسرۂ پ مجہول) + شَر }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٦ء کو 'پریکٹیکل انیجنیئرز" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مذکر - واحد )
١ - دباؤ، فشار۔
'کوئی پریشر ان کو ٹیڑھا کرنے یا توڑ کر الگ کر دینے کی کوشش کرتا ہے۔"      ( ١٩٠٦ء، پریکٹیکل انجینئرز، ٥٤٥:٢ )
  • pressure