کنستر

( کَنَسْتَر )
{ کَنَس + تَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ٹین کا چوکور ڈبہ جو اونچائی میں زیادہ چوڑائی میں کم ہوتا ہے اور عموماً مٹی کا تیل یا گھی وغیرہ رکھنے کے کام آتا ہے۔