کھول

( کَھول )
{ کَھول (واؤ لین) }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فلس ماہی، جنگلی چوہا، ایک قسم کا کانٹوں والا چوہا، خار پشت کا کانٹا نیز خار پشت۔