اجتہادی

( اِجْتِہادی )
{ اِج + تِہا + دی }
( عربی )

تفصیلات


جہد  اِجْتِہَاد  اِجْتِہادی

عربی زبان کے مصدر 'اجتہاد' کے ساتھ فارسی قواعد کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ نسبت استعمال کی گئی۔ اردو میں ١٧٩٢ء کو "تحفۃ الاجاب" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - اجتہاد کی طرف منسوب، اجتہاد سے متعلق۔     
"اگر جملہ اجزائے ترکیبی اجتہادی ہوتے تو اعتراض کی گنجائش تھی۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٣٣ء، اسلامی فن تعمیر، ٤٢ )