مرچ

( مِرْچ )
{ مِرْچ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پودا جس کا پھل عام طور پر سُرخ ہوتا ہے مگر اس کے علاوہ پیلا، کالا اور سفید بھی ہوتا ہے اس کا مزہ بہت تیز ہوتا ہے اور زبان کو جلاتا ہے اسے نمک کے ساتھ سالن میں استعمال کرتے ہیں۔
  • pepper;  black pepper;  a chilli
  • capsicum frute scens