مرض

( مَرْض )
{ مَرْض }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) ذہنی یا روحانی بیماری، وہ بیماری جس کا تعلق نفس، روح یا دل سے ہو جیسے جہل، غضب، تکبر، ظلم، حسد حزن اور افراط شہوت وغیرہ۔