روپوش

( رُوپوش )
{ رُو + پوش (واؤ مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - منہ چھپائے ہوئے، مخفی، پوشیدہ۔
  • hiding the face;  absconding
  • sheering off;  concealed
  • in hiding
  • absconded;  being externally one thing and internally another.