پلاسٹک

( پِلاسْٹِک )
{ پِلاس + ٹِک }
( انگریزی )

تفصیلات


Plastic  پِلاسْٹِک

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٥ء کو 'خاندانی منصوبہ بندی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - چند کیمیاوی اجزا سے بنا ہوا ایک لچکدار مادہ جو حرارت پانے پر نرم ہو جاتا ہے تب اس سے مختلف چیزیں (فونٹین پن، کھلونے وغیرہ) ڈھالتے ہیں۔ ٹھنڈا ہونے پر منجمد اور پھر پہلے کی طرح سخت ہو جاتا ہے۔
'یہ کٹوریاں مختلف نام اور مختلف شکلوں کی ربر اور پلاسٹک سے بنائی جاتی ہیں۔"      ( ١٩٦٥ء، خاندانی منصوبہ بندی، ٧٤ )
  • plastic