سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
پلاننگ
(
پَلانِنْگ
)
{ پَلا + نِنْگ }
(
انگریزی
)
تفصیلات
Planning
پَلانِنْگ
انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٩ء کو "برقاب" میں مستعمل ملتا ہے۔
معانی
مرکبات
انگریزی ترجمہ
اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
جمع استثنائی : پَلانِنْگز [پَلا + نِنْگز]
١ - منصوبہ بندی۔
"بڑے پروجیکٹوں کو صرف عملی شکل ہی نہیں دی بلکہ ان کی پلاننگ بھی کی ہے۔" ( ١٩٦٩ء، برقاب، فروری، ٢ )
پلاننگ سیل
planning
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر