حزمہ

( حَزْمَہ )
{ حَز + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) ہتھیلی بھر یا چُٹکی بھر وزن جو ڈیڑھ تولہ کے برابر ہوتا ہے۔