حجلہ

( حَجْلَہ )
{ حَج + لَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھپر کھٹ جو دلہن کے لیے سجایا جاتا ہے، پردے دار مسہری، سیج، دلہن کے بیٹھنے کا آراستہ کمرہ۔
  • a kind of curtained canopy or the like
  • prepared for a bride;  the marriage bed.