الٹ پلٹ

( اُلَٹ پَلَٹ )
{ اُلَٹ + پَلَٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - الٹنے اور پھر اسی رخ پلٹ دینے کا عمل، الٹا کئے جانے کے بعد پھر سیدھا کیا جانا۔
  • confusion
  • jumble;  interchange;  deception
  • imposition
  • cheating