تخلیقی

( تَخْلِیقی )
{ تَخ + لی + قی }
( عربی )

تفصیلات


خلق  تَخْلِیق  تَخْلِیقی

عربی زبان کے لفظ 'تَخْلِیق' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تخت 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ ١٩٤٥ء کو "طبیعات کی داستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - تخلیق سے منسوب۔
"اس نے یونانیوں میں تخلیقی سائنسی تحقیق کا خاتمہ ہی کر دیا۔"      ( ١٩٤٥ء، طبیعات کی داستان، ٤٤:١ )