ڈھاڑی

( ڈھاڑی )
{ ڈھا + ڑی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گانے بجانے والوں کی ایک ذات، ڈوم، میراثی، گویا، مسلمانوں میں گویوں کی ایک قوم جو بادشاہوں اور امیروں کی سواری کے آگے گاتی ہوئی جایا کرتی تھی۔
  • a caste of (Muhammadan) singers;  an individual of that caste;  a singer
  • a musician