ابصار

( اِبْصار )
{ اِب + صار }
( عربی )

تفصیلات


بصر  اِبْصار

اصلاً عربی کا لفظ ہے، ثلاثی مزید فیہ میں باب "افعال" سے مصدر ہے۔ اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے، اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٥ء میں مونس کے قلمی نسخہ میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : اِبْصارات [اِب + صا + رات]
جمع غیر ندائی   : اِبْصاروں [اب + صا + روں (و مجہول)]
١ - نظر آنے کا عمل، رویت، دیدار، دیکھنا۔
"ابصار اس طرح ہوتا ہے کہ آنکھ سے شعاع خارج ہو کے مبصر سے ملتی ہے"۔      ( ١٩٢٥ء، حکمۃ الاشراق، ٢٣٢ )
  • views
  • looks;  perception
  • understanding