پنڈولم

( پِنْڈولَم )
{ پِن + ڈو (و مجہول) + لَم }
( انگریزی )

تفصیلات


Pendulum  پِنْڈولَم

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٤ء کو 'غالب شکن" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم آلہ ( مذکر - واحد )
١ - کلاک گھڑی یا دیوار گھڑی کا لٹکن، لنگر۔
'عمل کے بعد ردِعمل کا قانون بھی اٹل ہے، پنڈولم اپنی حد کو پہنچ کر پلٹا ضرور لے گا۔"      ( ١٩٣٤ء، غالب شِکن، ١٢ )
  • pendulum