پوت

( پُوت )
{ پُوت }
( سنسکرت )

تفصیلات


پترہ  پُوت

سنسکرت میں اسم 'پترہ' سے ماخوذ 'پوت' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦١١ء کو"کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - بیٹا، فرزند، (مجازاً) عزیز قریب۔
'دودھ سے پوت بھی ہو جاتا ہے۔"      ( ١٩١٩ء، جوہرِ قدامت، ٣٤ )
  • a son