جگر پارہ

( جِگَر پارَہ )
{ جِگَر + پا + رَہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسما 'جگر اور پارہ' پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٥ء میں "مصباح الحیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع   : جِگَر پارے [جِگَر + پا + رے]
جمع غیر ندائی   : جِگَر پاروں [جِگَر + پا + روں (و مجہول)]
١ - کلیجے کا ٹکڑا، لخت جگر، (مجازاً) پیارا بیٹا۔
"بادشاہ نے وزیر کو بلا کر کہا کہ میرے بیٹے اور جگر پارے کے ساتھ جا۔"      ( ١٩٤٤ء، الف لیلہ و لیلہ، ٣٢٤:٥ )