پوریا[2]

( پُورْیا[2] )
{ پُور + یا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک راگنی کا نام جس کا تعلق مار وا ٹھاٹھ سے ہے، ایک راگ کا نام۔
  • The name of a ragini or musical mode