بونا

( بونا )
{ بو (واؤ مجہول) + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


وپنیین  بو  بونا

سنسکرت کے اصل لفظ 'وپنی' سے ماخوذ اردو زبان میں 'بو' مستعمل ہے۔ اس کے ساتھ اردو لاحقۂ مصدر 'نا' لگنے سے 'بونا' مستعمل ہے۔ اردو میں بطور مصدر مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء میں میر کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

فعل متعدی
١ - زمین میں بیج ڈالنا، تخم ریزی کرنا، پودا ایک جگہ سے اکھاڑ کر دوسری جگہ لگانا۔
 بونے سے پہلے ہی بہ چستی کرتے ہیں کھیت کی درستی      ( ١٩٢٧ء، تنظیم الحیات، ٣٢ )
  • to sow
  • plant;  to cultivate;  to have (a cow or buffalo) bulled;  sowing;  seed-time