بیچ[1]

( بِیچ[1] )
{ بِیچ }
( ہندی )

تفصیلات


اسم ظرف
١ - اندر، میں (بیشتر "کے" کے ساتھ)۔
اسم نکرہ
١ - واسطے، دخل۔
متعلق فعل
١ - وسط، درمیان، بین بین (اکثر میں یا سے کے ساتھ)