بنگال

( بَنْگال )
{ بَن (نون مغنونہ) + گال }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - برصغیر پاک و ہند کا ایک صوبہ (تقسیم ہند کے بعد پاکستانی حصہ مشرقی پاکستان (1970ء کے بعد بنگلہ دیش) اور بھارتی حصہ مغربی بنگال کہلایا) ادبیات میں حسن جادو اور موسیقی کے لئے بطور تلمیح مستعمل۔
  • name of the province of Bengal.