بوکا

( بوکا )
{ بو (وائے مجہول) + کا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بکرے کا چمڑا) ٹوکری یا چمڑے کا ڈول جس کے ذریعے پانی بلندی پر پہنچاتے ہیں۔
  • he-goat;  basket or leather bucket (generally of goat's hide) for throwing water to a higher elevation.