ٹافی

( ٹافی )
{ ٹا + فی }
( انگریزی )

تفصیلات


Toffee  ٹافی

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی ہی زبان میں مستعمل ہے تحریری طور پر ١٩٧٣ء میں "ماہم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : ٹافِیاں [ٹا + فِیاں]
جمع غیر ندائی   : ٹافِیوں [ٹا + فِیوں (واؤ مجہول)]
١ - گول چپٹی یا چوکور قسم کی چھوٹی سی مٹھائی کی ٹکیا جو شکر کے علاوہ بعض دوسرے اجزا ملا کر تیار کی جاتی ہے (بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں)۔
"ماہم جلدی سے ان کے لیے ٹافیاں نکال لائی اور بچوں کی جیبیں بھر دیں"      ( ١٩٧٣ء، ماہم، ٣٨٥ )
  • toffee