تسلط

( تَسَلُّط )
{ تَسَل + لُط }
( عربی )

تفصیلات


سلط  تَسَلُّط

عربی زبان سے اسم مشتق ہے ثلاثی مزید فیہ کے باب تفعل سے مصدر ہے اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مذکر - واحد )
١ - غلبہ، حکومت، زور۔
"پنجاب پر انگریزوں کا پورا تسلط ہو گیا۔"      ( ١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ٢٩ )
  • exercising absolute dominion;  absolute rule
  • dominations
  • sway