تسہیل

( تَسْہِیل )
{ تَس + ہِیل }
( عربی )

تفصیلات


سہل  سَہْل  تَسْہِیل

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزیدفیہ کے باب تفعیل سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - آسانی، سہولت، سہل کر دینا، (کام کو) آسان کرنا، ہموار کرنا۔
"ہندوستان میں فی الحال قوانین کی تسہیل و ترمیم بہت ہوئی۔"      ( ١٩٠٤ء، آئین قیصری، ٨٨ )
  • making easy
  • facilitation
  • smoothing the way (to)