ٹپ

( ٹَپ )
{ ٹَپ }

تفصیلات


اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے امکان ہے کہ سنسکرت یا ہندی سے اصلی حالت میں ہی ماخوذ ہے ١٧٠٧ء میں "ولی" کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم صوت ( مؤنث - واحد )
١ - بوند بوند گرنے کی آواز۔
 نیند کا جب بھی شب ابر میں جونکا آیا چھت کے ٹپکے سے گری بوند بڑے زور سے      ( ١٩٤٩ء، قطعات، ١٤٦:١ )
٢ - مسلسل، لگاتار، پے در پے۔ پلیٹس
  • covering
  • cover
  • the upper part of fly (of a tent);  the hood (of a carriage);  sound of dropping (as of rain);  dropping
  • patter
  • drop (of rain);  spring
  • leap
  • bound