برون

( بِرُون )
{ بِرُون }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - باہر، اندر کی ضد، مقرر یا محدود مقام شے وغیرہ سے خارج، صحن میں، کھلے ہوئے میدان میں، بیرون خانہ، گھر کے مردانہ حصے میں۔