بدیہی

( بَدِیہی )
{ بَدِی + ہی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کے سمجھنے یا سمجھانے میں غورو فکر نہ کرنا پڑے، مریح، کھلا ہوا، یقینی، جو فطری طور پر معلوم ہو۔
  • impromptu
  • extempore
  • unpremeditated;  apparent
  • obvious
  • self-evident