فرقان

( فُرْقان )
{ فُر + قان }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حق و باطل میں فرق کرنے والا، وہ چیز جو سچ اور جھوٹ میں تمیز کرے۔