قرآن

( قُرْآن )
{ قُر + آن }
( عربی )

تفصیلات


قرء  قُرْآن

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ساخت اور معنی کے اعتبار سے من و عن داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٥٨٢ء کو "کلمۃ الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - آخری آسمانی کتاب جو ایک سو چودہ سورتوں پر مشتمل، حضرت محمدۖ پر بذریعہ وحی نازل ہوئی، فرقان مجید، کلام اللہ، کتاب اللہ۔
 قرآن صحیفہ ہے وظیفہ ہے دُعا ہے اللہ کی آواز ہے تخلیقِ خُدا ہے      ( ١٩٨٤ء، الحمد، ٨٨ )
  • کَلام اللہ
  • کِتابْ اللہ