فراشی

( فَرّاشی )
{ فَر + را + شی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فراش کا کام یا پیشہ فرش بچھانا، گھر کی سجاوٹ یا صفائی کرنا نیز خیمے گاڑنے اور اکھاڑنے کا کام۔
  • spreading carpets;  the business of a farrash