عربی زبان سے اسم مشتق 'تَشْرِیف' کے ساتھ فارسی زبان سے مصدر 'آوردن' سے فعل امر 'آور' لگایا گیا ہے اور آخر پر 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ ١٨٦٧ء کو رشک کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔
(فارسی)