پونی

( پونی )
{ پونی (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Pony  پونی

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٧ء کو "کلیاتِ میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - چھوٹے قد کا گھوڑا، یابو، ٹٹو۔
 شائستہ جو ہو تو اس کو پونی سمجھو ایسا جو نہ ہو تو اک خربے دم ہے      ( ١٨٩٧ء، کلیاتِ اکبر، ٤٢٩:١ )
  • pony