اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے تحریری طور پر ١٨٨٤ء میں "مکمل مجموعۂ لیکچرز و اسپیچز" میں مستعمل ملتا ہے۔
"ہمارا دستور ہے کہ اپنے مہمانوں کو ٹرین سے آنے کی زحمت تو دیتے ہیں لیکن واپسی پر انہیں اپنی کار میں گھر چھوڑنے جاتے ہیں" رجوع کریں:
( ١٩٧٥ء، بسلامت روی، ٢٠٦ )