اجمال[2]

( اِجْمال[2] )
{ اِج + مال }
( عربی )

تفصیلات


جمل  جِمال  اِجْمال

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب 'افعال' سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے "عشق نامہ" کے قلمی نسخے میں ١٦٨٤ء کو مستعمل ملتا ہے۔

اسم حاصل مصدر ( مذکر - واحد )
١ - [ متروک ]  جمال، خوبصورتی، حسن۔
 کف دست آپ نے ستر سہس سال دھریا دے رونق اجلال و اجمال      ( ١٦٨٤ء، عشق نامہ(ق)، مومن، ١٦ )
  • خُوبْصُورَتی
  • Beauty