اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے ہندوستان میں انگریزوں کی آمد کے بعد جلد ہی ہندوستان کی عام بول چال کا حصہ بن گیا البتہ تحریری طور پر ١٩٠٤ء میں "انتخاب فتنہ" میں مستعمل ملتا ہے۔